مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر نئی بھرتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔صوبے میں 11 نئی یونیورسٹیاں اور 83 نئے کالجز بنانے کے لیے 15 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔
طالبعلموں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری! سرکاری کالجز کے حوالے سے بڑا حکم آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































