ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہو، برطانوی ہائی کمشنر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر نے پاک انگلینڈ سیریز پر بھی مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاک انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین بہترین مقابلہ ہوگا۔

کرسٹین ٹرنر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان میں اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز شامل کر دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرنے اور 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی بھی حامی بھرلی ہے، آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔علاوہ ازیں آئندہ برس بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…