ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

دودھ بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے ۔۔۔ ماما بس ایک فیڈر دیتی ہیں مہنگائی کا طوفان ،ننھی عنایہ نے بھی وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگ لی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں مہنگائی کے نہ رکنے والے طوفان سے ہر شخص تنگ ہو گیا ، ہر شے عوام کی خرید سے باہر ہوتی جارہی ہے ، چینی ، آٹا ، گھی ، تیل ، دالوں ، سبزی اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت ہر شے کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے ۔ ایسے میں چنیوٹ سے ایک ننھی عنایہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی پر وائرل ہو رہی ہے جس نے پریشانی میں وزیراعظم عمران خان سے

مخاطب کرتے ہوئے مہنگائی پر بس کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ عنایہ اپنی ویڈیو میں کہہ رہی ہے کہ میرا پینے والا دودھ مہنگا ہو چکا ہے ، دودھ بھی ختم ہو گیا ، ماما اب ایک فیڈر دیتی ہیں جو میں ختم کر لیتی ہوں، اللہ توبہ اللہ توبہ ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سمیت ہر شے کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جس کے باعث عام عوام کی زندگی کا پہیہ شدید مشکلات کا شکار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…