اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف سربراہ سے مدد کا پلان ڈراپ کرنے کی خبر بے بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہی نہیں آئی ہے۔شوکت ترین نے کہا کہ صحافیوں نے وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف کو کال کرنے سے متعلق سوال کیا تھا اس پر میرا جواب تھا کہ مذاکرات ایڈوانس مرحلے میں ہیں، فون کال کی ضرورت نہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف سے مدد کا پلان ڈراپ کرنے کی خبریں ٗمشیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































