ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )لیسکو کی مجوزہ نجکاری کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا، منگل کے روز تمام دفاتر میں تالہ بندی کی جائے گی ۔لیسکو سمیت تمام کمپنیوں نے منگل کے روز اسلام آباد احتجاج کی کال دے رکھی ہے، کمپنیوں کے ملازمین کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج کی کال کی وجہ سے دفاتر میں کام

نہیں کیا جائیگا، لیسکو کے تمام دفاتر سے آج رات قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے، وفاقی حکومت نے لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کر رکھا ہے، وفاق مختلف کمپنیوں میں پرائیویٹ سیکٹر سے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی تعیناتی کر چکی ہے تاہم اس کے باوجود نجکاری کا عمل نہ رکنے کی وجہ سے احتجاج کی کال دی گئی ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…