ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

خلیجی ملک کا بے روزگار مائوں کو گھر بیٹھے 2500 ڈالر تک ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کویت سٹی (آن لائن) کویت نے بیروزگار مائوں کو ان کی تعلیم کے لحاظ گھر بیٹھے ماہانہ 16 سو سے ڈھائی ہزار ڈالر وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی قومی اسمبلی کی خواتین اور خاندان کمیٹی نے ایسی بیروزگار مائوں کو بچوں کی پرورش اور تعلیم کے لیے ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے

جن کا کمانے والا کوئی نہیں ہے۔اس حوالے سے کمیٹی کے رکن خلیل الصالح نے میڈیا کو مزید بتایا کہ یونیورسٹی ڈگری رکھنے والی بیروزگار ماوں کو 750 کویتی دینار یعنی ( 2ہزار 485 ڈالر) ڈپلومہ ہولڈرز کو 600 (1 ہزار 988 ڈالر) اور ہائی اسکول پاس کرنے والی ماو?ں کو 500 دینار (1 ہزار 56 ڈالر) ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…