پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

انڈیا بمقابلہ افغانستان میچ میں فتح کس کی ہو گی شعیب اختر نے دلچسپ پیش گوئی کر دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس و قومی ٹیم کے سپر سٹار سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے بھارت اور افغانستان کے مقابلے میں انڈیا کے ہارنے کی پیش گوئی کر دی ۔نجی ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر نے کہا ہےکہ انہیں لگتا ہے کہ بھارت ،

افغانستان کے ہاتھوں شکست کھائے گا ، بے شک غیب کا علم اللہ تعالیٰ کو ہے لیکن میرا تجربہ یہ کہتے ہے کہ بھارت اس ہفتے ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا ۔ قب ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا، افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔دوسری جانب اپنے سوشل میڈا پیغام میں بھی انہوں نے قومی ٹیم کی دل کھول کر تعریف کی اور اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے تو دل خوش کردیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے ت ہمیشہ کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں پاکستان کو کبھی کم نہ سمجھیں، وہ ایک مضبوط قوت ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ آصف علی نے شاندار کھیل پیش کیا، دل خوش کردیا، ٹیم یہی پرفارمنس جاری رکھے۔



کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…