جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ نے افغانستان کے لیے 144 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے قریب ایک سو چوالیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلے سے اعلان شدہ امداد سے اضافی ہے۔ رواں برس کے دوران امریکا اس شورش زدہ جنوب ایشیائی ملک کے لیے مجموعی طور پر چار سو چوہتر ملین ڈالر کی امداد دے چکا ہے۔ اضافی امداد کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا کہ یہ رقوم طالبان کے توسط سے تقسیم نہیں کی جائیں گی بلکہ انسانی ہمدردی کا کام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے بانٹی جائے گی۔ اس امداد کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا جب ایک روز قبل اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا کہ افغان عوام کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…