بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کی عبرتناک شکست، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار شائقین نے کوہلی کا مذاق اڑا یا ، نریندر مودی کو بھی نہ چھوڑا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار شروع ہوگئی ہے، کسی نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا مذاق اڑایا تو کسی نے نریندر مودی پر ہی میم بناڈالی۔ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹوئٹر پر بھارتی اداکار اکشے کمار کی دو تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اکشے کمار میچ شروع ہونے سے پہلے اور بعد میں

۔ایک اور صارف نے اداکار اکشے کمار کی تصویر شیئر کی ہے جس پر فلم کا ڈائیلاگ لکھا کہ بابو بھیا مجھے چکر آرہے ہیں۔ایک اور سوشل میڈیا صارف نے اپنے ٹوئٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روہیت شرما کی تصویر شیئر کرتے ہوئے موقع موقع کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔ تو ویرات کوہلی کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شولے فلم کا مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ لکھا ‘کتنے آدمی تھے۔۔۔ بس دو ہی تھے سردار۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…