کابل (آن لائن) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، تمام افراد کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود تھے۔افغان حکام کے مطابق طالبان نے ہرات میں اغوا کی وارداتوں میں ملوث مقامی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہونے والے 17 افراد میں جرائم پیشہ لوگ شامل ہیں یا عام شہری اور نہ ہی اس حوالے سے طالبان حکام نے کوئی وضاحت کی ہے۔
افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک، بچے اور خواتین بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































