جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ممتاز اداکار ایوب کھوسو کا احتجاج

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے نامور اداکار ایوب کھوسو نے پیٹرولیم منصوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف شہر قائد میں سائیکل چلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں بڑھتی بے روزگاری ، ہر شہ کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ، غریب اور دیہاڑی دار طبقہ دو وقت کی

روٹی کے کیلئے پریشان حال ہو گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمت میں اضافے سے غریب آدمی کا جینا دو بھر ہو چکا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سائیکل پہ سفر کرکے اپنا احجتاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔خیال رہے کہ ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…