جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کل ورلڈ چمپئن ٹیم کی طرح کھیلا میں نے آج سے پہلے کسی پاکستانی ٹیم کو ایسے کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا ، ہربھجن سنگھ نے بھی اعتراف کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کی فتح کے بعد سے منظر سے غائب رہنے کے بعد سامنے آکر شعیب اختر کے طنز کے تیر کے جواب میں پاکستانیوں کو تاریخی فتح کی مبارکباد دے دی۔۔خیال رہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ پر ان کے ماضی میں دئیے تبصرے پر تنقید کرتے ہوئے انہیں برداشت کرنے

اور پاکستان کی جیت کو انجوائے کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ان تمام ٹوئٹس کے جواب میں ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ہربھجن سنگھ نے شعیب اختر کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ آپ کو جیت مبارک ہو، آپ کی ٹیم نے واقعی شاندار کھیلا۔ایک اور ٹوئٹ کے جواب میں انہوں نے شعیب اختر کو پروگرام میں تجزیے کی دعوت دی اور ساتھ ہی میچ میں فتح کو انجوائے کرنے کا کہا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…