جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا تو کوئی چانس نہیں ۔۔۔ پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست، شائقین کرکٹ نے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کی تلاش شروع کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (آن لائن)پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملادیا دس وکٹوں کیساتھ بڑی کامیابی سمیٹ لی ۔ کچھ روز قبل بھارتی کھلاڑی ہر بھجن سنگھ نے مغرورانہ انداز میں کہا تھا کہ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ، بھارتی ٹیم جیت کر اپنی روایت برقرار رکھے گی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو طنز کا نشانہ بنایا تھا۔بھارتی میڈیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے مغرورانہ انداز میں کہا کہ میں نے شعیب اختر کو بولا ہے کہ پاک بھارت کے میچ کا کیا فائدہ؟انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے۔دوسر ی جانب بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ شائقین نے سوشل میڈیا پر بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ کی تلاش شروع کر دی ہے اور ان سے دیے گئے بیان پر آکر معافی مانگنے کا بھی کہا ہے ۔ شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑی بھارتی ٹیم کی ہار کے بعد صحفے کے غائب ہیں ۔ جبکہ کچھ صارفین نے ان کی میمز بھی بنا ئی ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے شاہینوں نے دس وکٹوں سے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے اور عبرتناک شکست دی تھی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…