جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

” ہر صبح اللہ کی طرف سے ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے جو نرخ مقرر کرتا ہے” پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی ملک میں مہنگائی سے متعلق انوکھی منطق

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

مردان (این این آئی)مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے طفیل انجم نے مہنگائی پر نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اللہ کی طرف سے آتی ہے، ہر صبح فرشتہ مقرر ہوتا ہے جو نرخ مقرر کرتا ہے۔تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی اللہ کی طرف سے

آتی ہے، ہر صبح فرشتہ مقرر ہوتا ہے جو نرخ مقرر کرتا ہے۔حکومتی ایم پی اے طفیل انجم کی ویڈیو وائرل ہونے پر انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی مہنگائی اللہ کی طرف سے ہے، والی بات پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ فرشتے کی جانب سے ریٹ مقرر کرنے کی بات ٹھیک نہیں، یہ بات وہ واپس لیتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…