سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان کو پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا یقین ہے، ایئن چیپل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا۔ایک انٹرویومیں سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بھارت، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کے سیمی فاینل کھیلنے کیلئے فیورٹ ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ٹیم انتہائی غیر متوقع کھیل پیش کرتی ہے، اور وہ متحدہ عرب امارات میں پچھلی دہائی سے ہوم گراونڈ کی طرح کھیل رہی ہیں، جس کا انہیں فائدہ ہو سکتا ہے انہوںنے کہاکہ گروپ 2 میں سب سے زیادہ ممکنہ سیمی فائنلسٹ ہندوستان اور پاکستان ہیں ، ان کے لیے سب سے بڑا خطرہ نیوزی لینڈ ہے۔ گروپ 1 جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز ہیں۔ اس کی پیش گوئی کرنا زیادہ مشکل ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































