بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ہائی وولٹیج میچ کا پاکستان نے ٹاس جیت لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اورکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد بھارت کو پہلے بیٹنگ کی

دعوت دی ہے، اس طرح ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت لیا ہے، کچھ ہی دیر میں پاک بھارت میچ کا آغاز ہو جائے گا۔پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی نغمہ ”ہم ہیں پاکستان“ جاری کر دیا۔2منٹ 20 سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو کے لیرکس میں پاکستانی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہترین انداز میں پرجوش کرنے کا سامان فراہم کیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔عاطف رانا کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں شامل لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی عمدہ کھیل پیش کر کے ٹیم کو جیت دلوائیں گے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…