جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بارش اور ژالہ باری سے پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم نے تبدیلی کی دستک دیدی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے کئی مقامات پر ژالہ باری اور بارش نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنا دی،لاہور میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائوں سے موسم میں خنکی بڑھگئی جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم کپڑے نکال لئے۔گزشتہ روز سیالکوٹ میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی،کھاریاں میں بھی بارش اورژالہ باری سے موسم تبدیل ہوگیا،گجرات میں بھی تیز ہوائوں کے ساتھ بارشہوئی، طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔پہاڑوںپر برف باری کی وجہ سے ملک میںسردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…