لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے لاہور سمیت ملک بھر میں واقعہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں میں بکنے والی مختلف برینڈ کی کولڈڈرنکس پر سبسڈی ختم کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں کولڈڈرنکس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت 15 روپے اضافے کے ساتھ 100 روپے جبکہ سوا دو لیٹر کولڈڈرنک کی قیمت میں 8 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری



















































