اوٹاوا(این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین سائنس دان ڈاکٹر نادیہ چوہدری 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نادیہ چوہدری کینسر میں مبتلا تھیں لیکن بیماری بھی انہیں مشن سے دور نہ کر سکی۔ڈاکٹر نادیہ چوہدری آخری وقت تک نوجوان محقیقین کیلئے فنڈ ریزنگ میں مصروف رہیں۔ ڈاکٹر نادیہ چوہدری کونکورڈیا یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں اور انہوں نے منشیات اور الکوحل کے استعمال پر تحقیق کی۔
پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر نادیہ چوہدری انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































