جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ ،یہ نہیں ہوسکتا ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، سارو گنگولی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔ایک انٹرویو میں

سارو گنگولی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بہت مرتبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز ہوئے۔انہوں نے کہا کہ بڑے ایونٹس میں اکثر دونوں ٹیموں کے میچز سے ٹورنامنٹ شروع ہوتا، ان کے میچز میں ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بہت ہوتی ہے۔سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ مجھے کبھی بھارت اور پاکستان کے میچ کا پریشر محسوس نہیں ہوا۔انہوںنے کہاکہ کرکٹ اچھی اس وقت ہی ہوگی جب تمام بورڈز مالی طور پر اچھے ہوں گے۔سارو گنگولی نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، ورلڈکپ میں پاکستان سے بھارت کا ریکارڈ اچھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان حاوی ہوتا تھا، لیکن اب بھارتی ٹیم حاوی رہتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…