جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 50 کھرب ڈالر کا اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

نیویارک (این این آئی)دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 50 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایک سال میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت

میں 50 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا اور رواں سال ریکارڈ 493 نئے کھرب پتی فہرست میں شامل ہوئے۔بلوم برگ کے مطابق اسپیس ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک کے اثاثوں میں اضافے کے بعد ان کے اثاثے 228 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں اور امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔اس کے بعد ایمازون کے جیف بیزوس 196 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے اور فرانس کے برنارڈ آرنالٹ 2 ارب سے زائد اثاثوں میں اضافے کے بعد فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔بل گیٹس کا چوتھا اور فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا 7 واں نمبر ہے جبکہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں بھارتی بزنس مین مکیشن امبانی بھی شامل ہیں جو 100 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…