جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ورلڈکپ جیتے گا سے متعلق راشد خان نے واضح کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

ابوظہبی (آن لائن )افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا،

یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا بیان ہی نہیں دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے تو کہا تھا کہ چند برسوں میں 3 ورلڈ کپ ہیں اس لئے فوکس شادی پر نہیں کرکٹ پر ہوگا۔افغان کھلاڑی کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے خیال میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسپنرز کا ایونٹ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…