ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے واٹس ایپ چیٹ کی بنیاد پر آریان خان کو گرفتار کرنے پر این سی بی پر تنقید کی ہے۔ٹوئٹر پر آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے معاملے پر کمال راشد خان نے تنقید کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر آریان خان کو واٹس ایپ چیٹ کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے تو پھر دیپیکا، سارہ، شردھا اور رکول کو ان کے واٹس ایپ چیٹ کی وجہ سے گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟۔انہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں این سی بی پر تنقید کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ بالی ووڈ کے 98 فیصد لوگ منشیات لیتے ہیں لیکن انہیں منشیات کے استعمال کے لیے گرفتار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قانون انہیں مجرموں کے بجائے متاثرین سمجھتا ہے ۔
واٹس ایپ چیٹ کی بنیاد پر آریان خان کو گرفتار کرنے پر کمال راشد کی این سی بی پر تنقید، بڑا سوال اٹھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































