دبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں این بشپ نے بتایا کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint