جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہری کی مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے اہل علاقہ سے عمران خان کو بددعائیں دینے کی اپیل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) شہری نے مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے اہل علاقہ سے عمران خان کو بددعائیں دینے کی اپیل کردی، جس پر وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے وزیراعظم کو بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا تھا، 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے حکومت اور وزیراعظم کو بددعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا ہے، مہنگائی سے تنگ شہری نے مسجد میں اعلان کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو عمران خان کی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بددعائیں دینے کی استدعا کی تھی، پولیس نے لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور اسے گرفتار کر لیا ہے، بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…