لاہور (آن لائن) خوردنی تیل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے خوردنی تیل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد درجہ دوئم کا خوردنی تیل 355 روپے فی لیٹر کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خوردنی تیل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کی وجہ پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی کی قیمت میں اضافہ بتائی گئی ہے جبکہ خوردنی تیل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کے آفٹر شاکس بتائے جا رہے ہیں۔
درجہ دوئم کا خوردنی تیل بھی عوامی پہنچ سے باہر ہونے لگا، قیمت میں فی لٹرہوشربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































