نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں موبائل فون میں مگن خاتون بچے سمیت گٹر میں جاگری،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک خاتون جو موبائل فون میں مگن تھی اور بچے کے ساتھ جارہی تھی کہ چلتے چلتے کھلے گٹر میں گرگئی۔خاتون کے بچے سمیت گٹر میں گرتا دیکھ کر لوگ وہاں اکٹھے ہوگئے اور انہوں نے خاتون کو نکالا اور دونوں کی جان بچائی۔