لاہور( این این آئی)خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے کیس میںگرفتار چھ ملزمان نے ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کر دیں۔عدالت نے ملزمان کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔ملزمان میں محسن علی ،محمد بلال ،ظفر علی منصب علی ،محمد حسنین سمیت دیگر نے ضمانت کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواستوںمیںموقف اپنایا گیا کہ خاتون نے جھوٹے الزامات عائد کرکے مقدمے میں نامزد کروایا ۔استدعا ہے عدالت ضمانت منظور کرنے کا حکم دے ۔
خاتون نے جھوٹے الزامات عائد کرکے مقدمے میں نامزد کروایا،عائشہ اکرم کیس میں گرفتار چھ ملزمان نے بڑا قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































