کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے اسمبلی فلور پر وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ بدھ کو سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیرواسا و پی ایچ ای نور محمد دمڑ نے تحریک عدم اعتما دکی حمایت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور بعدازاں سپیکر کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہیں ۔
صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے استعفیٰ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































