جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی ٗدیگر مسافرویڈیو بناتے رہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلاڈیلفیا پولیس میں بتایاکہ ملزم کی زیادتی کے دوران کسی بھی مسافر نے پولیس کو واقعہ سے متعلق آگہی نہیں دی

اور نہ ہی کوئی شخص لڑکی کی مدد کے لیے سامنے آیا۔پولیس کے مطابق ملزم فشٹن اینگوئے کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ خاتون کی مدد نہ کرنے پر ٹرین میں موجود افراد کو بھی مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…