جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بختاور بھٹو زرداری اور ان کے بیٹے کی گھر آمد پر گھر کو پھولوں اور مختلف کھلونوں سے سجا دیا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے بیٹے کی گھر آمد پر گھر کو پھولوں اور مختلف کھلونوں سے سجا دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بختاور بھٹو زرداری نے

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کو سجا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر اسٹوری میں بختاور بھٹو نے چند مختصر ویڈیوز شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کا گھر سفید اور نیلے پھولوں سے سجا ہوا ہے۔بختاور بھٹو کا گھر ان کے نومولود بیٹے کی آمد پر سجایا گیا ہے جوکہ گزشتہ روز ہی اسپتال سے ڈسچارج ہوا ہے۔سفید اور نیلے پھولوں کے علاوہ بختاور بھٹو کے نومولود بیٹے کے لیے چند کھلونے بھی رکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…