پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

نبی کریم ﷺ کی بتائی ہوئی خاص دعا غربت اور تنگ دستی کا یقینی خاتمہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی اکرم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے کہ جنت میں ایک دروازہ ہے اس دروازے سے روزے رکھنے والے ہی قیا مت کے دن داخل ہوں گے ان کے علاوہ اور کوئی داخل نہیں ہوگا کہا جائے گا کہ روزہ رکھنے والے کہاں ہیں پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے اور جب روزہ رکھنے والوں میں آخر داخل ہو گا تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا۔ اور پھر کوئی اس دروازے سےداخل نہیں ہوگا

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا بہت ہی خاص مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں اور کہتے ہیں۔ اے میرے بندے مانگ کیا مانگتا ہے اس ماہ میں اللہ تعالیٰ کا زیادہ سے زیادہ ذکر و ازکار کیا جائے اور تمام روزے رکھے جائیں تا کہ اللہ کو راضی کیا جا سکے رمضان المبارک کی منا سبت سے ہم آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کو کرنے سےآ پ مال دار بن جائیں گے اگر آپ کے گھر میں تنگ دستی ہے غربت ہے اورآپ چاہتے ہیں کہ آپ مال دار ہو جائیں اور رزق میں فراوانی ہو تو یہ وظیفہ اس متعلق ہے لیکن اس سے پہلے ایک گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل کے بارے میں آپ کو اچھے سے معلوم ہو سکے۔ ایک شخص آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت اور تنگ دستیاں بیان کرنے لگا۔ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب تم اپنے گھر میں داخل ہوا کرو تو سلام کیا کرو چاہے گھر میں کوئی موجود ہو بھلے نہ ہو مجھ پر درود و سلام بھیجا کرو اور ایک بار سورۃ اخلاص پڑ ھو۔ اس شخص نے بالکل ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے رزق میں اتنی بر کت اور کشادگی دی کہ نا صرف اس کے پڑوسی بلکہ اس کے رشتہ دار بھی فیض یاب ہونے لگے اسی لیے آپ کو چاہیے کہ آپ جب بھی داخل ہوں چاہے گھر میں کوئی موجود ہو چاہے نہ ہو آپ سلام ضرور کر یں اور نبی اکرم ﷺ کی ذاتِ اقدس پر درودو سلام ضرور بھیجا کر یں۔ کثر ت سے پڑ ھیں اور سورۃ اخلاص لازمی پڑ ھیں۔ہر وظیفہ انسان کے لیے بہت ہی زیادہ بہتریاں لے کر آتا ہے بس کمزوری ہم میں ہی ہوتا ہے کہ ہم ان وظیفوں کا ٹھیک سے استعمال نہیں کر پاتے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظیفوں پر کامل یقین کے ساتھ عمل کر یں نہ صرف عمل کر یں بلکہ لوگوں کو بھی اس بات کا یقین دلا ئیں کہ یہ جو وظیفے ہو تے ہیں یہ سچے ہوتے ہیں بس ان کو اگر اچھے اندار اور کامل انداز میں کیا جائے تو ہمیں بہت ہی زیادہ فائدہ ملتا ہے۔ وظیفے اللہ کی طرف سے ہر قسم کی مشکل سے نکلنے کا ایک بہترین تحفہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…