جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پوری نہ ہونے والی خواہشات بتاتے ہوئے بیٹی آبدیدہ ہو گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے ڈاکٹر دینا خان خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے تقریب میں ڈاکٹر دینا خان آبدیدہ ہوگئیں اور کہاکہ میرے والدہ نے ہمیشہ کہا کہ مجھے بیٹوں اور

بیٹیوں میں کوئی فرق نہیں، گزشتہ کچھ سال میرے خاندان نے بہت مشکل سے گزارے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی عوام نے ہمشیہ ہمارا ساتھ دیا، ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی، میرے والد محترم عمرہ کرنے کی خواہش مند تھے مگر کبھی اجازت نہیں ملی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…