جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کر کے سرکاری خزانے سے رقم وصول کرنیوالا کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس کا سابقہ آڈیٹر گرفتار،بہت بڑے گھپلے کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے اسلام آباد زون نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو آرمی کرنل ظاہر کر کے دو بینک اکاؤنٹس کے ذریعے سرکاری خزانے سے رقم وصول کرنے والا کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس CMAکا سابقہ آڈیٹر گرفتارکرلیا۔ ملزم سید مقصود حسین شاہ نے جعلی بلز پر 22 ملین روپے نکلوائے۔ملزم کیخلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو درخواست کنٹرولر ملٹری اکاونٹس راولپنڈی کی جانب سے کی گئی۔ ملزم کا مجاز عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا اور ملزم کی بیوی کی گرفتاری کیلئے ریڈ جا ری ہے۔ڈاریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی جانب سے مقدمے کی تفتیش کو میرٹ پہ یکسو کرنے اور ملوث دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…