جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے شیخ رشید نے بھی 2 دن کی چھٹی لے لی۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں ہفتے اور اتوار کی چھٹی دے دے ہے اور وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 میچ دیکھنے دبئی جارہے

ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، یہ کھیل ہے ، ہمیں اسے کھیل ہی کی طرح لینا ہے، جو بھی فیصلہ ہو اسے ہمیں قببول کرنا ہے۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…