جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

پاکستانی کارگو لانچ عمان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، متعدد افرادڈوب کر جاں بحق

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کارگو لانچ کو عمان کے قریب حادثہ، تین افراد جاں بحق جبکہ باقی افراد نے تیر کر اپنی جان بچائی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی کارگو لانچ عمان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے باعث 3 افراد

جاں بحق ہو ئے اور 18افراد نے کئی گھنٹے تیرنے کے بعد اپنی جان بچائی ۔ پاکستانی کارگو لانچ الاحمدی کے کپتان مولا بخش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سفارت خانے نے رابطہ کیا ہے، قیصر خان نامی شخص لاپتا ہے، حکومت مدد کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…