بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ گرفتار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یووراج سنگھ کو ساتھی کرکٹر یوزویندر چہل پر متعصب جملے کسنے پر گرفتار ی کے بعد کر دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ نے مبینہ طور بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل

کے بارے میں متعصب الفاظ کہے جس پر ہریانہ کی پولیس نے سابق کرکٹر یووراج سنگھ کو ہفتے کے روز گرفتار کیا اور تین گھنٹے تک تفتیش کی بعد ازاں ان کی ضمانت پر رہائی ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز میں کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن میں یووراج سنگھ نے روہت شرما کے ساتھ اپنی انسٹاگرام لائیو میں گفتگو کے دوران یوزویندر چہل کو بھنگی کہہ کر مخاطب کیا تھا۔اس کے بعد یووراج سنگھ کے خلاف بھارتی لیگ اسپنر کو متعصبانہ جملا کہنے پر ایف آئی آر درج کی گئی تاہم یووراج نے بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کبھی بھی کسی قسم کی تفاوت پر یقین نہیں رکھتے۔بعد ازاں پولیس نے ان سے 3 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ بھی کی اور پھر رہا کر دیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…