جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن پر الزامات، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن پر الزامات لگانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی وزیر اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 21 اکتوبر کو طلب کیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیاہے۔وفاقی وزیر کی طلبی کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اعظم سواتی کو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوکرالزامات کی وضاحت کریں۔جاری کردہ نوٹس کے مطابق الیکشن کمیشن باضابطہ سماعت میں اعظم سواتی سے وضاحت مانگے گا جبکہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی منظوری کے بعد نوٹس جاری کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کے پہلے نوٹس کا جوب نہیں دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…