جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ٗ آسٹریلوی کمنٹیٹر نے پاکستان سے جاتے ہوئے الوداعی پیغام شیئر کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021 |

سڈنی (این این آئی)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے پاکستان سے جاتے ہوئے الوداعی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان میں اپنے قیام سے خوب محظوظ ہوا ہوں۔مائیک ہیزمین نے کہا کہ پچھلے چار ہفتوں کے دوران پاکستان میں بہت مزہ آیا، پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔آسٹریلوی کمنٹیٹر نے اپنے چاہنے والوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ اگلی بار پاکستان آنے کا منتظر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…