جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021 |

ایبٹ آباد(این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 7 بچوں کو جنم دیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 34 سالہ خاتون کا تعلق ضلع بٹ گرام سے ہے، خاتون کے ہاں پیدا ہونے والوں بچوں میں

4 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ہسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام بچے نارمل ہیں تاہم قبل از وقت پیدائش کے باعث انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون پہلے بھی 2 بیٹیوں کی ماں ہے، ماں اور تمام بچے صحت مند ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…