کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ کیان لیگ نے روپے کی قدر 60 فیصد کم کرنے اور ڈالر کی قیمت بڑھانے کے لئے کہا تھا؟، کیا وزرا کو علم نہیں کہ بجلی کے کارخانوں میں سے 2 وفاق اور ایک پنجاب حکومت کی ملکیت ہے؟۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کرپشن، نااہلی اور نالائقی ماضی کی حکومت پر ڈال کر حقائق چھپا نہیں سکتی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بھیکی، بلوکی، حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کا کرایہ حکومت کو جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا، ن لیگ کے دور میں چینی اور گندم وافر تھی، اس لئے برآمد بھی ہو رہی تھی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں تو ملک فوڈ سیکیورٹی کے خطرات سے دوچار ہے۔
کیا ن لیگ نے روپے کی قدر 60 فیصد کم کرنے اور ڈالر کی قیمت بڑھانے کیلئے کہا تھا؟ مفتاح اسماعیل کی حکومت پر شدید تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































