جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بد ترین معاشی بحران کے شکار افغانستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، حکومتی وزراء اور مشیر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاموازنہ دیگر ممالک سے کرکے وضاحتیں دے رہے ہیں، افغانستان میں اس وقت معاشی بحران ہے اور وہاں کی

سرکاری ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پٹرول فی لٹر 72 افغانی اور ڈیزل فی لٹر 63 افغانی روپوں میں مل رہاہے، اگر ان کی قیمتوں کا موازنہ پاکستان روپوں میں کیا جائے تو پاکستانی روپے کے مطابق پٹرول کی قیمت افغانستان میں 137 روپے فی لٹر بنتی ہے اور ڈیزل وہاں 120 روپے میں مل رہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…