جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جائیداد کے تنازعہ پر سفاک بیٹے نے باپ کو کھانے میں زہر ملا کر دیدیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ خالد آباد کے محمد رمضان نے پولیس کو بتایا اسکے بیٹے شاہد سمیت دیگر بیٹے اس سے جائیداد کا مطالبہ کرتے تھے،انکار پر اسکے بیٹے شاہد نے اپنی اہلیہ کوثر اور دیگر بیٹوں کیساتھ ملکر اس کے کھانے میں زہر ملا دیا جس پر پولیس نے متاثرہ باپ کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)