ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمبرکم آنے پر طالبعلم نے خودکشی کر لی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالا(این این آئی) انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمبرکم آنے پر طالبعلم نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی ، حسنین سرفراز کے انٹرمیڈیٹ میں 820 نمبر آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالا میں ایف ایس سی کیطالبعلم نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کم نمبر آنے پر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حسنین سرفرازکینمبرساتھی کلاس فیلوزسیکم تھیجس پردلبرداشتہ تھا، حسنین سرفراز کیانٹرمیڈیٹ میں820 نمبرآئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…