منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

رکشہ کے انتظار میں کھڑی شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال (این این آئی) ملزمان نے رکشہ کے انتظار میں کھڑی شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چکوال میں تھانہ صدر کے قصبہ اوڈھروال میں ملزمان نے رکشہ کے انتظار میں کھڑی خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے تلہ گنگ کے علاقے میں خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے ، ،متاثرہ خاتون نے بیان میں کہا کہ 3ملزمان نے اسلحہ کیزورپرزیادتی کی۔دوسری جانب چکوال کے مختلف علاقوں میں مبینہ زیادتی کے 2 اور واقعات پیش آئے، ذرائع کے مطابق صدر چکوال کے قصبہ بہکڑی میں اسامہ نامی نوجوان نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے اسلحہ کے زور پر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔دوسرے واقعہ میں تلہ گنگ میں شادی شدہ خاتون کو اس کے دیور نے چار ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں تاہم کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…