بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ویرات کوہلی کے ’بھنگڑے‘ کو میمرز نے نیا رنگ دے دیا،پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان، ویرات کوہلی کی ایک دلچسپ ویڈیو کو میمرز نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ ٹی20 کے لیے استعمال کر کے پاکستانیوں

کے دل جیت لیے ہیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر وایرت کوہلی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ گرائونڈ میں موجود بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کو ہنسانے والے میمرز کو تو بس بہانا چاہیے ہوتا ہے، میمرز کی جانب سے ویرات کوہلی کے اس بھنگڑے کو نیا رنگ دے دیا گیا ہے۔میمرز کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی بالنگ سے خوفزدہ ویرات کوہلی T20 ورلڈ کپ میں محمد عامر کی عدم موجودگی کی خبر سْن کر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔ میمرز کی جانب سے ویرات کوہلی کے اس بھنگڑے پر کیپشن دیا گیا ہے کہ ’جب ویرات کوہلی کو پتا چلے کہ محمد عامر ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہیں۔واضح رہے کہ کرکٹ کے متوالے محمد عامر کی عدم موجودگی پر اْنہیں بہت یاد کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…