پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

بٹ کوائن کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ایک بٹ کوائن 60,000 ڈالر کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق کورونا وبا کے دوران بٹ کوائن کی بڑھتی قیمت بھی کم ہوئی تھی لیکن اب تیزی سے

اپنی پرانی پوزیشن بحال کررہی ہے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطا بق ایشیائی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ریسرچ ونگ کے سربراہ بین کیسلائن کا کہنا ہے ای ٹی ایف کی لانچنگ کے بعد بٹ کوائن کی قیمت اگلے چند دنوں تک 60ہزار ڈالر کی حد عبور کرسکتی ہے۔ اس وقت کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کار انتہائی بے چینی سے ای ٹی ایف کی منظوری کے منتظر ہیں ۔ مختلف فنڈ مینجر جیسے وینیک بٹ کوائن ٹرسٹ، پروشیئرز، انویسکو، ولکائری اینڈ گلیکسی ڈیجیٹل فنڈز نے ای ٹی ایف بٹ کوائن کی امریکا میں لانچنگ کے لئے درخواستیں دے رکھی ہیں۔ یادرہے یوایس سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پہلے امریکی بٹ کوائن ’ ای ٹی ایف‘ کو اگلے ہفتے سے کاروبار کی اجازت دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…