ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دعوی کیا ہے کہ آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے۔کمال راشد نے ٹوئٹر پر کروز شپ منشیات کیس میں مزید پیش رفت سامنے آنے کے بعد این سی بی پر تنقید کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ این سی بی آریان خان کو 20اکتوبر تک جیل میں رکھنے میں کامیاب ہوگئی۔انہوں نے مزید لکھا کہ مطلب یہ کہ آریان خان کو ایک جہنم سے گزرنا ہے۔کمال راشد نے آریان خان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ امید ہے کہ وہ اس ناقابل برداشت درد کو بہادری سے برداشت کر پائیں گے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں کیونکہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔
آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے، کمال راشد کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































