اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اْن کے ذاتی ضدی فیصلے مانے جائیں۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے بتایا کہ پچھلے 14 ماہ سے پاکستان میں امریکی سفیر ہی نہیں ہے، کل امریکی ناظم الامور سے ملاقات ایک رسمی سی ملاقات تھی۔انہوں نے کہا کہ فوج میں تعیناتی والے فیصلے پر حکومت نے پوری دنیا میں پاکستان کا مذاق بنایا ہوا ہے۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیئے کی بات کی۔
عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں، سینیٹر پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































