جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا، پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سٹیزن پورٹل اور پی ایم ڈی یو کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا۔پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل اورپی ایم ڈی یوکو صوبائی ملازمین کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ

سٹیزن پورٹل اور پی ایم ڈی یو کا اطلاق صوبائی ملازمین پرنہیں ہوگا، صوبائی ملازمین سٹیزن پورٹل کیدائرہ اختیارسے باہر ہیں۔ نجی ٹی وی یک مطابق عدالت نے کہا کہ آئندہ سٹیزن پورٹل اور پی ایم ڈی یوکے تحت صوبائی ملازمین کے خلاف کارروائی نہیں کی جاسکے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…